نوازشریف اپنے بھائی اور بیٹی کو استعمال کررہے ہیں، سہیل وڑائچ
07:19 PM, 12 Sep, 2020
اطلاع یہی ہے کہ وہ سیاسی حالات کا مسلسل جائزہ لیتا رہتا ہے، اسے علم ہے کہ لمبی خاموشی اور طویل وقفہ زیادہ دیر تک چل نہیں سکتا، اسے یا تو واپس آنا ہے یا بولنا ہے؟ وہ فی الحال واپس نہیں آ سکتا تو بیٹی اور بھائی کو تو متحرک کر سکتا ہے، فی الحال وہ بیٹی کے ذریعے مزاحمتی اور بھائی کے ذریعے مفاہمتی بیانیے کو جاری رکھے گا۔