اس سیریز میں انسپیکٹر جمشید اور انکے تین بچوں محمود فاروق اور فرزانہ بھی ہوں گے جو اپنے ایکشن لیجنڈ والد کے ساتھ مل کر بڑے بڑے سنسنی خیز کیسز کو حل کریں گے اور اشتیاق احمد کے ناولوں کی طرح اچھائی کو برائی پر فاتح کر کے ہی دم لیں گے۔
ویب سیریز کرئیٹر ون اور ڈاٹ رپبلک نامی پروڈکشن ہاوس پروڈیوس کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ اشتیاق احمد کے اس سنسنی خیز ایکشن ناول سیریز انسپیکٹر جمشید اسی کی دہائی میں دھوم ہوتی تھی اور پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھے جانا والا ایکشن ناول تھا۔