صحافی کامران یوسف نے اپنے وی لاگ میں کہا ہے کہ مستقبل قریب میں عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں مفاہمت ممکن نہیں۔ اس کا ایک مقصد عمران خان کو انتخابات میں حصہ نہ لینے دینا، ان کو نااہل رکھنا اور ان کو دوبارہ وزیراعظم نہ بننے دینا ہے۔
'عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں مفاہمت کے لیے دوبارہ کوششیں شروع ہو گئی ہیں'
04:40 PM, 12 Sep, 2023
Read more!