اب واٹس ایپ سے دوسری میسجنگ ایپس پر پیغام بھیجنا ممکن

یورپین یونین کی جانب سے پاس کیے گئے ڈیجیٹل مارکیٹ ایکٹ کے تحت واٹس ایپ سمیت دیگر پلیٹ فارمز ایسی سہولت پیش کرنے کے پابند ہیں جس کے تحت کوئی بھی صارف ایک ایپ سے کسی بھی دوسری ایپ میں اکاؤنٹ کے بغیر میسیج بھیج سکے۔

05:47 PM, 12 Sep, 2023

نیا دور
مزیدخبریں