Type to search

ثقافت فيچرڈ

نیلم بشیر، نور جہاں کا گانا ’جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے سو جا‘ گا رہی ہیں

نیلم بشیر کا کام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ لیکن نیلم کی تینوں بہنوں کے کئی سالوں سے شوبز میں ہونے کے باعث وہ بھی نیلم کے تعارف کا لازمی حصہ بن چکی ہیں جبکہ والد گرامی بشیر احمد کی کتب اور خاکے بھی اردو ادب کا ایک مکمل باب ہیں۔

تاہم، لوگوں کو بشریٰ انصاری کی گانے کی صلاحیتوں کا تو اندازہ تھا ہی، حال ہی میں اسما عباس کے ساتھ ان کا ریپ بھی خاصہ مشہور ہوا، مگر نیلم بشیر کی گائیکی کی کلا بھی کسی سے کم نہیں۔

لاہور تھنک فیسٹ پر انہوں نے میڈم نور جہاں کا گانا ’جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے سو جا‘ گایا اور ایسا خوب گایا کہ سننے والوں کے دلوں میں میڈم کی یاد تازہ ہو گئی۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *