Type to search

حقوقِ نسواں فيچرڈ

’مذہبی عالم‘ جواد نقوی کا عورت مارچ شرکا سے متعلق نازیبا زبان کا استعمال

حال ہی میں مذہبی عالم جواد نقوی نے گذشتہ ماہ ہونے والے عورت مارچ کی شرکا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے چند انتہائی نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ انہوں نے ان خواتین کو ’بدذات عورتیں‘ جیسے القابات سے نوازا اور ساتھ ساتھ الزام لگایا کہ یہ خواتین عورتوں کو اللّٰہ کے قوانین کو توڑنے اور معاشرے میں فحاشی پھیلانے کی ترغیب دے رہی ہیں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *