Type to search

انسانی حقوق انصاف ریاست فيچرڈ

ہزارہ کی ٹارگٹ کلنگ پر عمران خان کی خاموشی: مرتضیٰ سولنگی کی شدید تنقید

تجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پر خاموشی پر شدید تنقید کا اظہار کیا۔ انہوں کہا کہ پاکستان کی قیادت نے کرائسٹ چرچ حملے کے بعد نیوزی لینڈ وزیراعظم کو ان کے انسان دوست رویے پر خوب سراہا مگر خود اس کی مثال پر عمل کرنے سے قاصر رہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *