مشال خان کو دینا سے گئے آج تین برس ہوگے پر حالات پھر بھی ویسے کے ویسے۔

05:15 PM, 13 Apr, 2020

نیا دور
ملک میں آج مشال خان کی تیسری برسی منائی جارہی ہے۔ مشال کو مردان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام میں بے دردی سے تشدد کرنے کے بعد گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ ان پر لگایا جانے وال الزام بعد میں جھوٹا ثابت ہوا اور ملزمان کو سزائیں بھی ہوئی مگر حالات پھر بھی نہ بدل سے آج بھی توہین مذہب کا غلط استعمال جاری ہے۔
مزیدخبریں