اسٹیبلشمنٹ پی ایم ایل این کو توڑنے میں ناکام رہی ہے اور اب پی ٹی آئی ٹوٹ رہی ہے
01:57 PM, 13 Apr, 2021
طلعت حسین لکھتے ہیں کہ ڈسکہ میں پی ایم ایل این کی فتح سے ثابت ہوا کہ اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کی پارٹی کو توڑنے میں ناکام ہوچکی ہے اور دوسری جانب پی ٹی آئی میں جہانگیرترین پنجاب اور قومی اسمبلیوں میں ایک بڑے فارورڈ بلاک کی کمان سنبھال رہے ہیں۔