ہمیں مزید داغدار کرنے کے لئے لفافہ، فیک نیوز چلانے والے قرار دیا جاتا ہے ۔ کئی واقعات میں ہماری تصاویر اور ویڈیوز کو منفی طور پر کردار کشی کے لئے ایڈیٹ کرکے سوشل میڈیا پر چلایا جاتا ہے۔
‘حکومت یہ حرکتیں بند کرے’: حکومتی سرپرستی میں اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر خواتین صحافی متحد
01:11 PM, 13 Aug, 2020
اکستان کی خواتین صحافیوں نے ایک پٹیشن پر دستخط کئے ہیں اس اعلامیئے میں لکھا گیا ہے کہ ہم خواتین صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف بات کرنے کی سزا دی جاتی ہے اور حکومت کی سرپرستی میں چلنے والے سوشل میڈیا اکاونٹس سے ہم پر حملہ کیا جاتا ہے اور ہماری ذاتی معلومات کو عام کیا جاتا ہے۔