مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے مثالی تحمل کا مظاہرہ کیا لیکن جس طرح پی ٹی آئی کا رویہ تھا، اسٹیبلشمنٹ کے لیے ملک کے سب سے منظم ادارے میں تقسیم پیدا کرنے کی کوششوں کو برداشت کرنا ناممکن تھا۔
عمران خان نے تمام حدیں پار کر دیں۔ فوج اب ایکشن لے گی: مزمل سہروردی
11:37 AM, 13 Aug, 2022