اکیسویں صدی کے پاکستان میں لاقانونیت کا مظہر وکلا گردی کی صورت میں سامنے آرہا ہے

11:12 AM, 13 Dec, 2019

نیا دور
اکیسویں صدی کے پاکستان میں لاقانونیت کا مظہر وکلا گردی کی صورت میں سامنے آرہا ہے۔ 2017 میں ججز بحالی تحریک کے بعد وکلا نے تشدد کی رہ اختیار کرلی اور پھر یہ تشدد اور لاقانونیت بڑھتی ہی چلی جاری ہے۔
مزیدخبریں