عمران خان کی نااہلی کے بعد فیض حمید پی ٹی آئی کی باگ ڈور سنبھال سکتے ہیں - مزمل سہروردی

10:30 AM, 13 Dec, 2022

نیا دور
عمران خان کی نااہلی کے بعد فیض حمید خود کو تحریک انصاف کی متبادل قیادت کے طور پر دیکھتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک سمیت تحریک انصاف کی قیادت کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے عام ووٹر اور نوجوانوں میں فیض حمید کی مقبولیت اور قبولیت زیادہ ہے۔
مزیدخبریں