اسلام آباد ہائیکورٹ نے مونال کو سیل کرنے کا حکم دے دیا
10:36 AM, 13 Jan, 2022
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت کے حکام کو حکم دیا کہ وہ مونال ریسٹورنٹ کو سیل کر دیں اور مارگلہ گرینز گالف کلب کا کنٹرول قبضے میں لے لیں، مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی 8000 ایکڑ اراضی پر فوج کے دعوے کو بھی غیر قانونی قرار دے دیا۔