پی ٹی آئی کی ایک دن میں دو وکٹیں، عمران خان کے لیے مشکل وقت شروع

10:38 AM, 13 Jan, 2022

نیا دور
ایک ہی دن میں پی ٹی آئی کی 2 وکٹیں گرنے سے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پارٹی کے لیے مشکل وقت ابھی شروع ہوا ہے۔ "بلدیاتی انتخابات کے بعد کے پی میں جے یو آئی کی لہر متوقع ہے۔ کچھ کے خیال میں پی ایم ایل این صحیح انتخاب ہو سکتا ہے"، سینئر صحافی کہتے ہیں۔
مزیدخبریں