پنجاب کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی؟ | مسٹر ایکس کون ہے؟ | آئی ایم ایف اسٹاف لیول کا معاہدہ ہو گیا؟ | ڈالر میں اضافہ

09:33 PM, 13 Jul, 2022

نیا دور
شيخوپورہ کی سیٹ ن لیگ جیت جائے گی فیصل آباد کی سیٹ مشکل ہوگئی ہے۔ خوشاب کی سیٹ آزاد امیدوار کے پاس ہی رہے گی، مظفر گڑھ میں 272 آسان ہے ن لیگ کیلئے اور 273 مشکل دکھائی دے رہی ہے، لودھراں کی دو سیٹیں بھی ن لیگ جیت سکتی ہے۔

یہ گھوڑا اور یہ گھوڑے کا میدان ہے عمران خان جرات پیدا کریں یہ ایکس اور وائی کیا ہوتا ہے نوازشریف کی تقلید کرتے ہوئے نام لیں، ہمت پیدا کریں عمران خان نے اگر اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا ہے تو نام لیں پھر، مزمل سہروردی
مزیدخبریں