جب عورت مارچ کیخلاف ایڈیٹ کی گئی ویڈیو ایک بڑے نام نے ٹویٹ کی تو ایک طوفان مچ گیا، ہر جگہ سے گالم گلوچ کا طوفان، توہین کا طوفان مچ گیا۔ ان صحافیوں نے معافی طور مانگ لی پر تب دیر ہوچکی تھی نقصان پہن چکا تھا۔ میرا آپ سے مطالبہ ہے آئندہ اگر ایسی چیز دیکھیں تو دو منٹ تحقیق کو بھی دے دیں، فوزیہ یزدانی
عورت مارچ کیخلاف ہونے والا پروپیگنڈا بے نقاب
02:37 PM, 13 Mar, 2021