حکومتی اتحاد کی سینیٹ میں جیت، کیا عمران سرکار کی مشکلات کم ہوپائیں گی؟

06:56 PM, 13 Mar, 2021

نیا دور

سینیٹ الیکشن کے نتائج کچھ اس طرح سے ڈیزائن کیئے گئے ہیں کہ وہ کسی بھی سمت اور صورت نکالے جا سکتے ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں اب آگے کیا بنے گا؟ مزمل سہروردی کی خبر سے آگے میں گفتگو



 



ہم نے اس ملک میں ریاست کو دھمکیاں دیتے اور پھر ان دھمکیوں کو سچائی میں تبدیل ہوتے بھی دیکھا ہے۔ ایک لیڈر کا عدالتی قتل کر دیا گیا ایک کو دن دیہاڑے جان لے لی گئی۔کس نے کیا کیا۔ ہمیں اس صورت حال پر چپ نہیں رہنا چاہیے۔ ماہر قانون اور سماجی کارکن حنا جیلانی خبر سے آگے میں



 



نواز شریف نے جو (مریم نواز کی زندگی سے متعلق) سنجیدہ نوعیت کا بیان دیا ہے اس حکومت کو اور اداروں کو اسکی فوری طور پر تحقیقات کرنی چاہئیں مرتضی' سولنگی کی گفتگو

مزیدخبریں