‘مکل نیدھی مایم’ نامی سیاسی جماعت کے بانی کمل حسن کی انتخابی مہم کے دوران دئیے گئے متنازع بیان نے بھارت میں کھلبلی پیدا کردی ہے نتھو رام گوڈسے کی طرف اشارے سے انکا مطلب یہ تھا کہ اس مہاتما گاندھی کو قتل کیا تھا۔
کمل حسن نے یہ بات گاندھی کے مجسمے کے سامنے کھڑے ہو کر کی جس پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔ کمل حسن کا کہناتھا کہ وہ بھارتی ہیں اور وہ مسلمان ہونے کی بنیاد پر کسی قسم کی تفریق نہیں چاہتے۔
یاد رہے کہ اداکار اس سے قبل بھی بھارت میں موجود انتہا پسندوں کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔