کیا مولاعلی شہادت کا جلوس نکالا جاسکتاہے؟ جانئیے مولا علی کی تعلیمات کی روشنی میں

08:49 AM, 13 May, 2020

نیا دور
رمضان المبارک کا مہینہ ہے ایک طویل بحث رہی نماز تراویح کے حوالے سے، ایک طبقہ بضد رہا کہ بیشک تراویح نفل عبادت ہے لیکن مساجد میں بندوبست ہونا چاہیے تھا۔اب یوم علی پر مجالس شہادت اور جلوس کا مطالبہ ہو رہا ہے۔ مسلمانوں کو اسلام کے مکمل اور آخری دین ہونے پر فخر ہے، ہونا بھی چاہیے، لیکن کیا فخر ہی کافی ہے، عمل نہیں۔
مزیدخبریں