نوازشریف کی تقریر، عمران خان انٹرویو، کم ہوتی تحریک انصاف کی مقبولیت پر گفتگو۔

06:12 PM, 13 Nov, 2020

نیا دور

اس ملک میں شراب کی دو بوتلوں پر سوموٹو نوٹس ہوجاتے ہیں ملک کے وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ میں نے آئی جی زریعے پلاٹس سے قبضہ چھڑوایا بقول حفیظ اللہ نیازی کے یہ پلاٹ کا کسی عدالت میں چل رہا تھا اس پر کیا سوموٹو نہیں ہونا چاہیے، مرتضٰی سولنگی



ضیاالحق کے زمانے میں ایک یونٹ کی بجلی پیدا نہیں ہوئی ذوالفقار علی بھٹو کے بنائے گئے اثاثے ضیاالحق کھاتے رہے، بجلی پیدا نہ ہونے کی وجہ سے 1985 سے 1988 تک پاکستان میں زبردست قسم کی لوڈشیڈنگ ہواکرتی تھی انڈسٹری 6 ماہ تک بند رہتی، ضیاالدین



میں پیپلزپارٹی کو شاباش دیتا ہوں انہوں نے گندم کی قیمت میں 600 روپے بڑھا دیا، حکومت کسانوں کو گندم کا مناسب ریٹ نہیں دے رہی تو کسان گندم کاشت نہیں کرے گا اور پھر آپکو روس سے مہنگی گندم درآمد کرنا پڑے گی وہاں آپ پیسے خرچ کرلینگے، افتخار احمد


مزیدخبریں