مریم یا بلاول: عمران کی جگہ کون اسٹیبلشمنٹ کا انتخاب ہے؟
05:43 PM, 13 Nov, 2021
اگر عمران حکومت گرتی ہے تو وزارت عظمیٰ کے لیے کن امیدواروں پر غور کیا جائے گا؟ اس ویڈیو میں تین طاقتور ترین دعویداروں: مریم، بلاول اور شہباز شریف کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔