ٹائیگرفورس اشیا خوردونوش کی قیمتوں پر نظر رکھے گی، ادارے کس مرض کی دوا ہیں؟

06:43 PM, 13 Oct, 2020

نیا دور


مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشان ہے جنہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا وہ بھی دعائیں کررہے ہیں کہ یہ حکومت چلی جائے، اس پر توجہ دینے کی بجائے ٹائیگر فورس کو قیمتیں چیک کرنے پر لگا دیا گیا ہے یہ پاکستانی کی عوام کیساتھ مزاق ہے، ایلیا زہرا




ٹائیگر فورس تحریک انصاف کا ایک یوتھ ونگ ہے اس کو قیمتیں چیک کرنے کا اختیار دینا بلکل غیر قانونی ہے، کس قانون کے تحت ان کو یہ زمہ داری دی گئی ہے، یہ کام اگر ٹائیگر فورس نے کرنا ہے تو ادارے کیا کام کررہے ہیں، ایلیا زہرا



مزیدخبریں