69427 03:36 PM, 13 Oct, 2021 نیا دور عاصمہ شیرازی کہتی ہیں کہ عمران خان حضرت خالد بن ولید کی مثال ان لوگوں کو دے رہے ہیں جنہوں نے انہیں حکمران بنایا۔ وہ مزید کہتی ہیں کہ کچھ ٹیمیں 'ریاست مدینہ' کے پیش نظر مذہب کارڈ کھیلنے کے لیے بھی تیار ہیں۔