Type to search

فيچرڈ میڈیا

سرل المائدہ: ’ورلڈ پریس فریڈم ہیرو‘

سرل المائدہ ڈان اخبار سے منسلک ایک ایڈیٹر ہیں۔ پاکستان میں المائدہ بہت سی مشکلات سے گزر رہے ہیں۔لیکن بیرونِ ملک، انہیں World Press Freedom Hero دیا جا رہا ہے۔یہ ایوارڈ انہیں انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے دیا جا رہا ہے۔المائدہ کو یہ ایوارڈ جون 5 کو جنیوا میں دیا جائے گا۔انسٹیٹیوٹ نے اعلان کیا کہ المائدہ کو یہ ایوارڈ دینے کی وجہ یہ ہےکہ انہوں نے ’پاکستان کی طاقتور افواج اوراس کے پاکستانی سیاست میں بالواسطہ یا بلاواسطہ کردار پر رپورٹنگ کی‘

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *