Type to search

صحت فيچرڈ

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کے کیسز

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور ایک اندازے کے مطابق، ایچ آئی وی انفیشکن سے سالانہ 20 ہزار لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ خطے میں اضافے کی بلند ترین شرح ہے۔ وجوہات کیا ہیں، اس ویڈیو میں دیکھیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *