Type to search

تاریخ فيچرڈ

ہزاروں سال پرانے انسانی فٹ پرنٹ

ہزاروں سال پرانے قدموں کے نشانات دریافت، ان قدموں سے اس قدیم انسان کے حلیے کے بارے میں بھی خاطر خواہ معلومات اکٹھی ہوئی جس کے مطابق اس کا وزن ایک سو پچپن پاؤنڈ رہا ہوگا، جبکہ قدیم حیاتیات کی ماہر کیرن مورینو ان نقش پا کو انسانوں کے قدیم ترین اجداد سے موسوم کرتی ہیں۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *