شہباز شریف کا دورہ کراچی حمزہ بمقابلہ پرویز الٰہی | عمران خان پشاور جلسہ | زرداری کا انٹرویو

10:41 AM, 14 Apr, 2022

نیا دور





یہ بات درست ہے کہ بلوچستان کی حکومت اور صادق سنجرانی والا آپریشن ہوا تھا تو یہ بات طے تھی کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مل کر چلیں گے۔ اس بات کا بھی سب کو اچھی طرح علم ہے کہ عمران خان کے پاس عارف علوی کو صدر بنانے کیلئے ووٹ ہی پورے نہیں تھے، مزمل سہروردی















حکومت کے جانے کا کوئی چانس ہی نہیں ہے۔ کیا عمران خان خود شہباز شریف کو نکالنے کیلئے تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے؟ ان کو ایسا کرنے کیلئے 172 ووٹ درکار ہونگے جبکہ ان کے پاس تو اپنے اراکین پورے نہیں ہیں، مزمل سہروردی








مزیدخبریں