اکتیس جنوری تک حکومت استعیفے اور اسمبلیوں کی تحلیل کا الٹیمیٹم

05:54 PM, 14 Dec, 2020

نیا دور

کل لاہور میں ہونے والا جلسہ بڑے جلسوں میں سے ایک بڑا جلسہ تھا، اس جلسے میں کل حکومت گرانے اور لانگ مارچ کرنے کی کوئی بات نہیں ہونی تھی، آج کے اجلاس کے بعد اپوزیشن کے جنگ کا طبل بجادیا ہے، مرتضی سولنگی

|

ذوالفقار علی بھٹو نے بھی اپوزیشن کو دبانے کی کوشش کی اسکا ردعمل آیا اور انہیں اسکا بہت نقصان ہوا، 90 کی دہائی میں نوازشریف نے بھی پیپلزپارٹی کو دبابے کی کوشش کی، ضیغم خان



ٹی وی چینلز پر آپ زیادہ تر ان لوگوں کو دیکھتے ہیں جنہیں سیاسی جماعتیں اپنی سینٹرل کمیٹی کی میٹنگ میں نہیں بلاتی، تو ہم یہ کہتے ہیں کہ جو لوگ اپنی پارٹی کے اندر اثرو روسوخ نہیں رکھتے وہ ہمیں کیا بتائیں گے کہ پاکستان کے مسائل کیسے حل ہونگے، عامر غوری


مزیدخبریں