اگر اسٹیبلشمنٹ نے حکومت کو مہلت نہ دی تو معاشی بربادی کا جواب اسے خود ہی دینا پڑے گا

05:22 PM, 14 Jun, 2022

نیا دور
اگر اسٹیبلشمنٹ نے اب عمران خان کے دباؤ کے سامنے جھکتے ہوئے پی ڈی ایم حکومت کو اکتوبر 2023ء تک کارکردگی دکھانے کی مہلت نہ دی اور الیکشن کرا دیے تو اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی اور بربادی کے الزام کا جواب یہ خود ہی دے سکے گی، نجم سیٹھی
مزیدخبریں