مختاراں مائی کی جدوجہد نے انہیں خواتین کے لیے مزاحمت کا استعارہ بنا دیا ہے
02:46 PM, 14 Mar, 2019
مختاراں مائی سے 2002 میں پنچائیت کے حکم پر اجتماعی زیادتی کی گئی- 14 میں سے 13 مجرموں کو رہا کر دیا گیا لیکن انکی مسلسل جدوجہد نے سپریم کورٹ کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کردیا-