اسد طور کہتے ہیں کہ جنرل فیض درست کہتے ہیں کہ وہ اکیلے میجر جنرل تھے جو کسی وزیر اعظم کو نہیں ہٹا سکتے تھے۔ اسد طور نے انکشاف کیا کہ کون سے دوسرے جرنیل مبینہ طور پر نواز شریف کو ہٹانے اور ان کی جگہ عمران خان کو لانے کے مشن پر تھے۔
'پروجیکٹ عمران خان' میں باجوہ، فیض کے علاوہ کون سے جرنیل شامل تھے - اسد علی طور کی طرف سے
06:53 PM, 14 Mar, 2023