”قائد اعظم اور علامہ اقبال نے مجھے خواب میں آ کر کہا تم ملک کے صدر ہو جا کر حلف اٹھاؤ“
04:54 PM, 14 Nov, 2019
گجرات کے 'پیر' شاہد احمد نورانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ”قائد اعظم اور علامہ اقبال نے مجھے خواب میں آ کر کہا تم ملک کے صدر ہو جا کر حلف اٹھاؤ“