میاں نواز شریف نے اپنے اکاونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ
Police must NOT comply with Imran Niazi’s unlawful orders to arrest PMLN/PDM’s workers, raid their homes or hinder their travel to Gujranwala
پولیس PMLN اور PDM کے کارکنوں کو پکڑنے، روکنے یا ہراساں کرنے کے عمران نیازی کے غیر قانونی اور غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کرے۔
https://twitter.com/NawazSharifMNS/status/1316403078929752067
یاد رہے کہ مسلم لیگ ن 16 اکتوبر کو گوجرانولہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کی میزبانی کرنے جا رہی ہے۔ اور اس جلسے سے مریم نواز خطاب کریں گی۔ اس حوالے سے اب سے کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی ہے جبکہ کنٹینرز بھی انکی رہائش گاہ کے باہر پہنچا دیئے گئے ہیں۔