کنٹینر سے کنٹینر تک کی کہانی، کیا پنجاب بدل رہا ہے؟

05:51 PM, 14 Oct, 2020

نیا دور

عمران خان کی حکمرانی کی کارکردگی اس قدر شاندار ہے اگر اس دوران ان کے اتحادی انہیں چھوڑتے ہیں اور ان ہاوس تبدیلی آتی ہے کسی نے ان کے جانے میں آنسو نہیں بہانے، ان کے قصے اتنے رنگین ہیں میں نہیں چاہتا انکا ملک میں رہنا ممکن ہو، مرتضٰی سولنگی



عمران خان نے یہ دوسال ڈلیور کرنے کی بجائے اگے الیکشن کی تیاری میں لگے رہے اور اپوزیشن کو دیوار سے لگانے میں مصروف رہے، عمران خان اب عوام کیلئے بوجھ بنتے چلے جارہے ہیں، ضیغم خان



عوام کو اب اپنا پیٹ نظر آرہا ہے اور ان کے بچوں کی بھوک لوگوں کو اب کوئی غرض نہیں ہے کہ زرداری صاحب کہاں یا میاں صاحب لندن میں ہے کوئی سیاسی اختلاف نہیں ہے عوام کے ساتھ پچھلے دوسالوں سے ہاتھ ہوا ہے ان کی ایک نسل کا مستقبل تباہ ہوچکا ہے، شہاز میاں


مزیدخبریں