شاہ محمود قریشی کو سفارتی غلطی مہنگی پڑ گئی

11:08 AM, 14 Sep, 2019

نیا دور
شاہ محمود قریشی نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جموں و کشمیر کو مقبوضہ علاقہ کہنے کے بجائے بھارتی ریاست کہہ دیا جس پر بھارتی میڈیا نے خوب ادھم مچایا مگر ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے حکومتی سنجیدگی کا عالم واضح ہو جاتا ہے
مزیدخبریں