سائنس کے مضامین مادری زبانوں پنجابی، سندھی، بلوچی اور اور پشتو میں کیوں پڑھانے ضروری؟

07:46 PM, 14 Sep, 2020

نیا دور
"ہمارا مطالبہ پنجابی نصاب میں پنجابی کو بطور لازمی مضمون پڑھانے کا نہی ہے بلکے اسے میڈیم آف اسٹرکشن بنانے کا مبطالبہ ہے۔ ہمارے لیے سیل بولنا خلیہ بولنے سے آسان ہے۔ ہمیں اسطرح کی ٹرانسلیشن نہیں چاہیے۔ ہمارے ہماری ماں بولی زبانوں میں پڑھایا جائے، عمار کاظمی
مزیدخبریں