سندھ کا خاندان شیر اقتدار میں انصاف کا منتظر
11:42 AM, 15 Apr, 2020
نصرت خاتون اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج پر مجبور ہے مگر سندھ حکومت تاحال ان کو انصاف نہیں دے سکی۔ اسلام آباد پریس کلب کے لان میں احتجاج پر مجبور اس خاندان کے جھوپنڑی نما گھر میں نہ تو بجلی ہے اور نہ ہی گیس کا کوئی انتظام موجود ہے، جس کی وجہ سے سردی اور گرمی دونوں موسموں میں ان کی زندگی اجیرن ہوتی ہے۔