"تحریک انصاف کی حکومت بینظیر انکم سپورٹ فنڈکا ڈیٹا استعمال کررہی ہے،لوگ جانتے ہیں یہ بینظیر کا پیسہ ہے
01:39 PM, 15 Apr, 2020
"کرونا ریلیف فنڈ میں جو پیسہ لوگوں کو دیا جارہا ہے اس میں بینظیر انکم سپورٹ فنڈ کا ڈیٹا استعمال ہورہا ہے۔ لوگوں کو پتہ ہے کہ یہ بینظیر کا پیسہ ہے۔ یہ پیسہ آج سے پہلے بھی دیا جاتا رہا ہے جسکو صدر پاکستان آصف علی زرداری نے شروع کیا تھا۔ تحریک انصاف کی حکومت جھوٹ کو پھیلا کر نہ جانے کیا ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ عمران خان کو سپورٹ مین اسپیرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیے وہ لوگوں کو کچھ دے نہیں سکتے تو دوسروں کے پروگرام کا لحاظ کرلیتے۔"