فوج کے ساتھ شہباز شریف کے تعلقات خوشگوار رہیں گے، ماہرین

11:05 AM, 15 Apr, 2022

نیا دور
سیاسی پنڈتوں کا خیال ہے کہ شہباز شریف کے فوج کے ساتھ تعلقات خوشگوار رہیں گے لیکن معیشت ان کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہو گی۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کارکردگی نہ دکھا سکے تو عمران خان جوابی وار کریں گے۔
مزیدخبریں