تاریخ دانوں اور تحریک پاکستان کے ماہرین کے ایک طبقے کا خیال ہے کہ پاکستان کا یوم آزادی 14 اگست کی بجائے 15 اگست ہے اور اس کے تاریخی شواہد بھی پیش کئیے جاتے ہیں۔ خاص کر ایک مشہور زمانہ ڈان اخبار کا ایک تراشہ سوشل میڈیا پر بھی چلتا ہے جس پر آزادی کی خبر کیساتھ 15 اگست کی تاریخ موجود ہے۔
پاکستان یوم آزادی 15 اگست کی بجائے 14 اگست کو کیوں منائی جاتی ہے؟
10:33 AM, 15 Aug, 2020
پاکستان یوم آزادی 14 اگست کو ہی منایا جاتا ہے ؟