جواہر لال نہرو آزاد ہندوستان کے پہلے وزیراعظم تھے 14 نومبر 1889 کو پیدا ہونے والے جواہر لعل کے والد موتی لعل نہرو ہندوستان کے کامیاب ترین وکلا میں سے ایک تھے۔
موتی لعل ان بھارتیوں میں سے ایک تھے جو انگریز سرکار کے انتہای قریب سمجھے جاتے تھے۔
نہرو کو 1920_1922 میں تحریک عدم تعاون کے سلسلے میں دو مرتبہ جیل بھیجا گیا۔
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں