معروف صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ حکومت کےپاس کارکردگی دکھانے کا وقت تھوڑا رہ گیا ہے۔ ان کے پاس 3 سے 4 مہینے ہیں کہ ملک کی معاشی صورت حال بہتر کرلیں ورنہ یہ حکومت مزید نہیں چل سکے گی۔
حکومت کے پاس صرف تین سے چار مہینے ہیں، سہیل وڑائچ
03:24 PM, 15 Jan, 2020