سپریم کورٹ نے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کی راہ ہموار کردی

11:24 AM, 15 Jul, 2022

نیا دور

ڈپٹی سپیکر کے 3 اپریل کو تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے فیصلے پر ازخود نوٹس میں سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے واضح طور پر اس کارروائی کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ ایک جج نے سابق وزیراعظم عمران خان، صدر عارف علوی، اسپیکر اسد قیصر، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور وزیر قانون فواد چوہدری کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا مشورہ دیا۔ کیا پی ایم ایل این فائدہ اٹھائے گی؟


مزیدخبریں