پی ایم ایل این بمقابلہ پی ٹی آئی ضمنی انتخابات - 17 جولائی کو کون جیتے گا؟ | منجانب نجم سیٹھی
11:39 AM, 15 Jul, 2022
اگر پی ایم ایل این جیت جاتی ہے تو وہ پنجاب میں اپنی حکومت برقرار رکھنے اور اسے مستحکم کرنے اور اسلام آباد میں آرام سے قدم جمانے میں کامیاب ہوجائے گی اور اگر عمران خان جیت جاتے ہیں تو وہ اسے اپنے بیانیے کی جیت کہیں اور اور نئے انتخابات کا مطالبہ اور شدت کیساتھ کریں گے۔