بہت سے ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ اس بجت کی تجاویز میں حکومت سنجیدگی دکھائی نہیں دیتی پاکستان کو اس وقت تین بڑے چیلنجز درپیش ہیں۔
1- کرونا وائرس کی وبا جو ہر گزرتے دن کیساتھ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور لاکھوں زندگیاں متاثر کررہی ہے۔
2- ٹڈی دل کا حملہ جوکہ ملکی زراعت اور فصلوں کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
3- معاشی کساد بازاری جو کرونا وائرس سے پہلے ہی حکومت اور عوام کا درد سر بن چکی تھی.