عاصم منیر کو ہٹا کر فیض کو آئی ایس آئی کا سربراہ مقرر کریں: دوبارہ الیکشن کے بعد عمران خان کا پلان - اسد طور
02:16 PM, 15 Mar, 2023
عمران خان کا منصوبہ ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد سپریم کورٹ کے ذریعے عاصم منیر کو ہٹا کر جنرل (ر) فیض کو آئی ایس آئی کا سربراہ مقرر کیا جائے جو کہ مکمل طور پر قانونی بھی ہے۔ اسد طور نے تازہ ترین ویڈیو میں چونکا دینے والا دعویٰ کر دیا، اسد علی طور