صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایک بار پھر تیار، فہد حسین
07:07 PM, 15 Nov, 2021
فہد حسین: اگر صادق سنجرانی گر جاتے ہیں - منطق پر چلتے ہیں - تو یہ پہلا اور واضح ثبوت ہوگا، پوری دنیا کے لیے، کہ اسٹیبلشمنٹ واقعی غیر جانبدار ہو چکی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وزیر اعظم اکیلے ہیں۔ واقعی تنہا۔