عمران خان اور جنرل باجوہ ساحر شمشاد مرزا جبکہ نواز عاصم منیر کو آرمی چیف چاہے ہیں۔
11:44 AM, 15 Nov, 2022
ایسا لگتا ہے کہ جنرل باجوہ اور عمران خان جنرل شمشاد اور جنرل عباس کو دونوں چوٹی کے عہدوں پر دیکھنا چاہتے ہیں، جب کہ میاں نواز شریف جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف بنانے کے خواہش مند ہیں۔ تواب کیا ہوگا؟