عمران خان کو اپنی حکومت کا حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے موازنہ نہیں کرنا چاہیے: سلیم صافی
06:06 PM, 15 Oct, 2021
سلیم صافی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت میں میگا کرپشن سکینڈلز اور خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے سے انکار کے باعث موجودہ حکمران جماعت کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی مثالیں دینے کا کوئی حق نہیں ہے